تم اپنی شرطوں پر کھیل کھیلوں
میں جیسے چاہے لگاؤں بازی🥺
اگر میں جیتا تو تم ہو میرے
اگر میں ہارا تو میں تمھارا😇
تمھارا ہونے کے فیصلے کو میں اپنی قسمت پر چھوڑتا ہوں
مگر مقدر کوئی ٹوٹا کبھی ستارا تو میں تمھارا🥀
یہ کس پر تعویز کر رہے ہو
یہ کس کو پانے کے ہے وضیفے😔
سبھی کو چھوڑو بس ایک کر لو
جو استخارا تو میں تمھارا 💔
I am new here
تم اپنی شرطوں پر کھیل کھیلوں — Best Saraiki Love Poetry Pakistan

Rj rakha Baloch
Whispering winds of lorem ipsum drift across silent skies. Dolor sit amet, hearts awake beneath the fading light. Consectetur dreams move through forgotten nights, adipiscing elit — where words turn into quiet sighs.

Leave a Reply